21 جون 2011 - 19:30

اقوام متحدہ کے سیکرٹیری جنرل نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں قیام امن اور ایٹمی ترک اسلحہ اقوام متحدہ کے ترجیحی پروگراموں میں شامل ہیں۔

ابنا: بان کی مون نے انہیں دوبارہ سیکریٹری جنرل بنانے پر عالمی برادری کا شکریہ ادا کرتےہوئے کہا کہ وہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنے پروگرام پیش کریں گے جو باہمی اعتماد، مشرق وسطی میں قیام امن اور عالمی ترک اسلحہ جیسے اصولوں پراستوار ہیں۔ بان کی مون نے کہاکہ موسم میں تبدیلیاں، پانی و غذا کی قلت، طبی مسائل اور انرجی کی مشکلیں دنیا کی اہم ترین مسا‏ئل ہیں اور انہیں ختم کرنے کےلئے اھل عالم کی کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے اھداف تک پہنچنے کےلئے طولانی وقت کی ضرورت ہے کیونکہ بہت سے ملکوں میں بڑی تعداد میں لوگ بھکمری کا شکار ہیں اور انسانی حقوق و جہموریت کو پامال کیا جارہا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت